In this article I am going to share 39 Islamic quotes in urdu. You can use these islamic quotes for instagram captions or to share with your friends. Let’s dive in.
آسانیاں وجود میں تب آتی ہیں۔ جب تم دل سے رب کو مشکلات پر قادر سجھتے ہو
دعا کی قبولیت میں اگر تم پر آزمائش آئی ہوئی ہے نا تو یقین رکھو کہ جتنی تکلیف تم اس وقت اٹھا رہے ہو نا اُس سے بھی زیادہ خوبصورت طریقے سے تمہاری دعا ۔ قبول ہوگی
اللہ پر یقین وہ طاقت ہے جو پتھر کو بھی پانی بنادے
اگر اللہ تمہارا دل نہیں بدل رہا تو یقین رکھو
کے وہ تمہارا نصیب بدلنے پر راضی ہے۔
نصیب لکھنے والا جب اللہ ہے پھر لوگوں کا اور دُنیا کا ڈر کیسا
جو یقین رکھتے ہیں اللہ اُن کی ہر حال میں مدد کرتا ہے
وہ اُسی کو وسیعلہ بنا دے گا جو رکاوٹ کا سبب بنی ہوئی ہے
انسان کے ہاتھ میں صرف کوشش لکھی گئی ہے
کامیابی دینے والی تو بس اللہ کی ذات ہے
اللہ پر یقین
سخت اندھیرے میں بھی روشنی پیدا کر دیتا ہے
جو ہو رہا ہے اُسے ہوئے دو ، تمہارے رب نے تمہاری سوچ سے بہتر تمہارے لئے سوچ رکھا ہے۔
راستہ ایک ہی تھا حضرت موسی علیہ السلام گزر گئے اور فرعون ڈوب گیا۔… بھروسہ راستے پر نہیں اللہ پر کرو
جب یقین کی ڈور اللہ پر چھوڑ دی جاتی ہے تو پھر اللہ اپنے بندے کو رسوا نہیں کرتا
جب تک اللہ پر ہمارا ایمان پختہ ہے کوئی ہمیں ہمارے گھٹنوں پر نہیں لا سکتا
اپنی مانگنے پر پورا یقین ہو یا نہ ہو لیکن دینے والی ذات پر پورا یقین ہونا چاہیے
تکلیف میں ہمیشہ صبر سے کام لیا کرو کیونکہ سونے کو اگ سے ازمایا جاتا ہے اور مومن کو تکلیف سے
دلوں کا حال تم سے بہتر تمہارا اللہ جانتا ہے
ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے میرے اللہ سے جوڑتی ہے
اللہ کے سوا ہر سہارا کمزور اور عارضی ہے
تم بس خدا کو جانو باقی خدا جانے اور اس کی عطا جانے
درد کتنا بھی ہو اللہ کے اگے رونے سے سکون میں بدل جاتا ہے
اپنی تنہائیوں کو پاک کر لو اللہ تمہاری عزتوں کو بڑھا دے گا
وہ راستے پہلے ہی بنا دیتا ہے لیکن عطا صرف بہترین وقت پر کرتا ہے
وہ اللہ ہی تو ہے جو دل کی خاموشی کو بھی سمجھ لیتا ہے
مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگا کرو کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے وہاں سے اللہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے
محنت کا پھل اور مسئلے کا حل رب دے گا یہ مت سوچو کہ کب دے گا جب بھی دے گا بے حساب دے گا
بہت حسین ہے خدا پر یقین کا سفر
معاف کر دینے سے انسان کی اپنی روح پاک ہو جاتی ہے
بے شک ہر مشکل کے ساتھ اسانی ہے
دنیا کو سچا ہونے کی دلیل مت دو بس یہی سوچ رکھو کہ اللہ سب جانتا ہے
نصیب کا لکھا مل کر رہتا ہے کب کہاں کیسے یہ سب میرا رب جانتا ہے
خدا کو یاد کرنے سے دل کو تسلی ہوتی ہے
جس کا ملنا دعا سے بھی ممکن نہیں ہوتا وہ چیز بھی تہجد کی نماز سے مل جاتی ہے
تمہارا رب نگاہوں کی خیانت کو بھی جانتا ہے
نشان سجدہ سجا کر بہت غرور نہ کر وہ نیتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے
وہ کن فرماتا ہے اور چیزیں ہو جاتی ہیں گمان سے اگے بیان سے باہر
سوچ کیسی ہے ایمان کیسا ہے لفظ بتا دیتے ہیں انسان کیسا ہے
جو رشتے تمہیں تکلیف دیں ان سے دوری اختیار کر لو
نیک باتیں دوسروں تک پہنچانا ایمان کا حصہ ہے
کچھ راستے صبر کے ہوتے ہیں اور کچھ سبق کے
Conclusion:
There you go 39 islamic quotes in urdu. If you are interested in this topic, give our website a visit.