In this article I am going to share 54 love quotes in urdu. These love quotes are perfect for instagram captions and to send it to your partner. Let’s dive in.
انکھیں جو اٹھائی تو محبت گمان ہو نظروں کو جھکائے تو شکایت لگی ہے
یادیں ان کی ہی اتی ہیں جن سے کچھ تعلق ہو ہر شخص کو محبت کی نظر سے نہیں دیکھا جاتا
میرے دل میں اتر سکو تو شاید یہ جان لو کتنی خاموش محبت تم سے کرتا ہے کوئی
کاش کہ کبھی تم سمجھ جاؤ میری محبت کی انتہا کو حیران رہ جاؤ گے تم اپنی خوش قسمتی پر
یہ نہ سمجھو کہ ہمیں تم سے محبت نہیں ہمیں تو عادت ہے بس خاموش رہنے کی
مجھے سمجھایا نہ کرو اب تو ہو چکی مجھ کو محبت مشورہ ہوتی تو تم سے پوچھ کر کرتے
جذبے سچے ہوں تو محبت مل ہی جاتی ہے خدا خود ہی سن لیتا ہے خاموش دلوں کی التجائیں
تم ایک شاعر کی محبت ہو جاناں زندہ رہو گی ہمیشہ لفظوں میں
کچھ وقت کی روانی نے ہمیں یوں بدل دیا وفا پر اب بھی قائم ہیں مگر محبت چھوڑ دی ہم نے
دھڑکتا ہے دل بس تمہاری ہی ارزو میں پھر کیسے نہ کہوں کہ میری جان ہو تم
تیرا وہم ہے کہ میں نے بھلا دیا ہے تجھے میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے
تجھے روز دیکھوں قریب سے میرے شوق بھی عجیب ہیں
تجھے ہزار بار دیکھ کر بھی دل نہیں بھرتا ہزار بار دل نے کہا صرف ایک بار اور
کیا چیز پیش کروں جاناں کیا چیز ہماری ہے یہ دل بھی تمہارا ہے یہ جان بھی تمہاری ہے
میں نے تم سے تم کو مانگا تو تم مسکرا دیے تم یہ بھی تو کہہ سکتے تھے کہ اپنی چیزیں مانگا نہیں کرتے
عشق کی گہرائیوں میں خوبصورت کیا میں ہوں تم ہو اور کچھ کی ضرورت کیا
تمہیں یاد کرنا بھی ایک احساس ہے ایسا لگتا ہے کہ جیسے تو ہر پل میرے ساتھ ہے
وہ صبح نیند سے جاگے تو مجھ سے لڑنے ائے کہ تم کون ہوتے ہو ہمارے خوابوں میں انے والے
جو ان کو دیکھا تو بھول بیٹھے سوال سارے جواب سارے
اس قدر پاکیزہ محبت کی ہے تم سے سر اٹھا کے دیکھا بھی تو صرف پاؤں تک
تمہارے دل میں قید ہیں ہماری دھڑکنیں دھڑکتے رہنا ورنہ مر جائیں گے ہم
خوبیوں سے نہیں ہوتی محبت صدا خامیوں سے بھی اکثر پیار ہو جاتا ہے
ہر نماز میں فکر تیری ہر دعا میں ذکر تیرا
دل تمہارا ہے ہمیشہ تمہارا ہوگا کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا
ہماری چاند سے بننے لگی ہے ستارے خواہ مخواہ لڑنے لگے ہیں
تو ہی تو بکھرا ہے میری روح سے میری سانس تک
بدلہ وفا کا دیں گے بڑی سادگی سے ہم تم ہم سے روٹھ جاؤ گے اور زندگی سے ہم
پانا تو بہت کچھ تھا مجھے اپنی زندگی میں مگر تم ائے تو حسرتیں تم تک ہی محدود ہو گئی
تم میرے ساتھ بھیگنے کا وعدہ تو کرو محبتوں کی بارش ہم خود کریں گے
بارشوں میں چلنے سے ایک بات یاد اتی ہے پھسلنے کے خوف سے وہ ہاتھ تھام لیتے ہیں
رخ یار پر یہ زلفیں یوں بکھری رہی ہیں جیسے کبھی دن نکل رہا ہے کبھی رات ہو رہی ہے
کسی گلاب میں اتنی خوشبو نہیں جتنا تم مجھ میں مہکتے ہو
لوگ پوچھتے ہیں کہ میری خوشیوں کا راز کیا ہے اجازت ہو اگر تو اپ کا نام بتا دوں
حیران نہ ہوا کر یوں میرے یاد کرنے پر تعلق جن سے دل کا ہو وہ ہر پل یاد اتے ہیں
میں تمہارے ہی دم سے زندہ ہوں مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو
خود کی فطرت کو بدلا ہے تجھے اپنا بنانے کے لیے کرو گے یاد صدیوں تک کسی نے دل لگایا تھا
اس کی نظروں کا خمار اف توبہ یقین کرو دل نہ دیتے تو جان چلی جاتی
بڑی شفا ہے تیرے عشق میں جب سے ہوا ہے کوئی دوسرا درد نہیں ہوتا
وہ اچھا ہے تو بہتر برا ہے تو بھی قبول مزاج عشق میں عیب یار نہیں دیکھے جاتے
مہربان بن کے ملے ہو مہربان ہی رہنا ہماری یاد میں رہنا چاہے جہاں بھی رہنا
یہ جو نظروں سے دل کو نڈھال کرتے ہو کرتے ہوئے ظلم مگر کمال کرتے ہو
نزاکت لے کے انکھوں میں وہ ان کا دیکھنا توبہ الہی ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں
کاش محبت میں بھی انتخابات ہوتے غضب کی دھاندلی کرتے ہم تجھے پانے کے لیے
اپنے حسن میں لے کر نئے نئے انداز کرتے ہیں بڑےظالم ہوتے ہیں جو بے نقاب پھر تے ہیں
دور رہ کر بھی جو سمایا ہے میری روح میں پاس والوں پر وہ شخص کتنا اثر رکھتا ہوگا
تیرے چہرے کے نقش ایسے ہیں انکھ اٹھاتا ہوں بھٹک جاتا ہوں
ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے ہم نے رکھا ہے خود کو فقط تمہارا کر کے
تیری باہوں میں ملی ایسی راحت مجھے ہو گئی جان جہاں تیری عادت سی مجھے
یہ الگ بات ہے ظاہر نہ ہو سکا تجھ پر کتنا محسوس کیا میں نے تجھے تیرے بعد
میری زندگی میری جان ہو تم میرے لیے سکون کا دوسرا نام ہو تم
تم کو یہ کمال حاصل ہے وقت بے وقت اچھے لگتے ہو
قصور میرا تھا تو قصور تمہارا بھی تھا ہم نے جو نظر اٹھائی تو تم ہی نظر جھکا لیتے
جو لاکھوں میں ایک ہوتا ہے میرے لیے ویسے شخص ہو تم
مطلب پرستی تھی یا پھر معصومیت خدا جانے میں نے کہا محبت ہے کہنے لگے کیا مطلب
Conclusion:
There you go 54 love quotes in urdu. For more this type of content give our website a visit.